۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تواضع اور انکساری کے ثمر کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

مَنْ تَواضَعَ فِی الدُّنْیا لاِخْوانِهِ، فَهُوَ عِنْدَ اللهِ مِنْ الصِدّیقینَ، وَ مِنْ شیعَةِ علی بْنِ أبی طالِب - علیه السلام - حَقّاً

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص دنیا میں اپنے دوستوں اور دینی بھائیوں سے تواضع اور انکساری سے پیش آئے گا وہ خدا کے نزدیک صدیقین میں سے اور امام علی علیہ السلام کے شیعوں میں شمار ہوگا۔

«بحارالأنوار، ج ۴۱، ص ۵۵، ح ۵»

تبصرہ ارسال

You are replying to: .